ظل مخروط
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (فلکیات) مخروطی سایہ، چاند کا وہ سایہ جو چاند کے اپنے مدار پر نہ رہنے سے پڑتا ہے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (فلکیات) مخروطی سایہ، چاند کا وہ سایہ جو چاند کے اپنے مدار پر نہ رہنے سے پڑتا ہے۔